Attracta

Business Directory

Directory Home / Health /

Hakeem Azhar Malik

ممتاز معالج طبی محقق اور ہربل میڈیسنز کے بین الاقوامی سکالر پروفیسر حکیم/ڈاکٹر اظہر ملک (گولڈ میڈلسٹ) کی سربراہی میں مطب ادارہ تحقیق نباتات پاکستان کا قیام طبی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ مطب کے مستند و تجربہ کار اطباء کرام، ماہرین نباتات اور معروف ادویہ ساز حضرات کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی موجودگی میں یہ بات نہایت اعتماد اور وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ یہ ادارہ مایوس العلاج مریضوں کے لئے نعمت سے کم نہیں۔ Visit site »

Contact Information

Company Name Hakeem Azhar Malik
Phone 03458881931
Address Chowk Kumharan Wala, Ali Plaza
Multan ,Punjab 60000 PK
Toll free 0345-8881931
Main Contact Hakeem Azhar Malik
Fax
Website http://hakeemazhar.com/