Directory Home / Education /
qasimululoom.com
مدرسہ قاسم العلوم و جامع مسجد سکینہ ایک انتہائی غریب و پسماندہ علاقے میں واقع بہت قدیم ادارہ ہے جو 1980 سے قائم ہے، انتظامی حالت درست نہ ہونے کی وجہ سے ادارہ طویل عرصہ سے خستہ حالت میں ہے، جبکہ پسماندہ علاقہ ہونے کی وجہ سے غریب مسکین بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے یہ ادارہ بہت اہمیت رکھتا ہے، اس ادارے کی تعمیر و ترقی، تعلیم وتربیت اور نگرانی کے لئے ادارے کے ذمہ داران نے جنوری 2010 سے ادارے کو معزز و معتبر مفتیان کرام جناب حضرت اقدس مفتی عبد المنان صاحب(جامعہ دارالعلوم کراچی)، حضرت اقدس مفتی محمد ا Visit site »| Tweet |
